• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 15, 2014

    کوبانی میں داعش پر 21 فضائی حملے

    امریکی فوج کا کہنا ہے کے ہم نے شام کے سرحدی شہر کوبانی کے گرد و نواح میں سوموار اور منگل کو داعش پر 21  فضائی حملے کیے جس کے باعث داعش کی پیش قدمی سست روی کا شکار ہو گی ہے، امریکی فوج کی مرکزی کمان کا کہنا ہے کہ کوبانی کے محاصرے کے بعد اب تک داش کے جنگجوؤں پر یہ تباہ کن بمباری ہے، اس میں ان کے دو ٹھکانوں، ایک ٹرک، دو گاڑیوں، تین مکانوں اور متعد دوسرے اہداف کو تباہ کر دیا گیا

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کوبانی میں داعش پر 21 فضائی حملے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top