،یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے القاعدہ کی رداع ومناسح میں آخری مظبوط پناہ گاہ پر کنٹرول کر لیا
اتوار کو سیکورٹی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ انصاراللہ سے وابستہ گروپ لجان کے جنگجوءوں نے القاعدہ کے مسلح افراد سے سخت لڑائی کے نتیجہ میں رداع کےعلاقے مناسح،وسیلہ جراح اور خبزہ پر کنٹرول سنبھالتے ہوئے القاعدہ کے درجنوں افراد کو ہلاک کیا، جس کی وجہ سے قبائلی ذرائع کا کہنا ہے کہ القاعدہ کے جنگجو اپنی جگہوں کو چھوڑکر تین کیلومیڑدوسرے مقامات کی طرف لوٹ گئے اور اسی طرح یمنی جنگی جہازوں نے بھی القاعدہ اور اس کی متحالف جماعتوں کے مختلف مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے القاعدہ کے بیس افراد کو مار دیا، سیکورٹی ذرائع نے اس بات کی تصدیق بھی کی ہے کہ القاعدہ سے منسلک جماعت انصارالشریعہ کی اصل پناہ گاہیں جزیرہ عرب ہے۔

0 comments:
Post a Comment