• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    شاہ عبداللہ کی حیدر العبادی کو مکمل تعاون اور حمایت کی یقین دہانی

    اتوار کوہونے والے اجلاس کے اندر شاہ عبداللہ اور عراقی وزیر اعظم کی ملاقات ہوئی جو ان دنوں سرکاری دورے پر اردن مین ہیں ،اور دونوں طرف سے اعلی حکام نےشرکت کی۔ شاہ عبداللہ نے مکمل تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کروائی،دہشت گرد اور انتہا پسند نظریات کے خطرےکا مقابلہ کرنے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں  رہنماون نے کہا کہ خطے کے ممالک اوراسکی عوام کی سلامتی و استحکام ہمارا ہدف ہے۔ دونوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں  بین الاقوامی اتحاد کی حمایت کی۔


    http://www.addustour.com/17381

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ کی حیدر العبادی کو مکمل تعاون اور حمایت کی یقین دہانی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top