• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    داعش کی حمایت کے الزام میں سات لوگوں کو سزا

     اردن کی ایک عدالت نے داعش ، مسلح گروپوں اور دہشت گرد تنظیموں ،اور ملک سے باہر ان کے نظریات کو پھیلانے کے جرم میں سات لاگوں کو سزا سنائی۔ ان پر دفع3/سی اور 3/7سی ای اور 2006 کے ایکٹ نمبر 55 سی/7 کی خلاف ورزی کا مرتکب  قرار دیا۔ان میں سے تین اردن  یونیورسٹی میں شریعہ اینڈ لاء کے طالب علم ہیں اور حال ہی میں ان میں سے ایک نے داعش کی ویب سائٹ کو فروغ دینے کا اقرار کرتے ہوئے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کیا تھا۔گزشتہ دو ماہ کے دوران سوشل نیٹ ورک پر دہشت گردی کو فروغ دینے کے جرم میں التیار السلفی کے 128 لوگوں کو سیکیوٹی فورسز نے گرفتار کیا ہے۔


    http://www.alghad.com/articles/832950-7


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کی حمایت کے الزام میں سات لوگوں کو سزا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top