فلسطینی مذاکراتی وفد اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیئے مصر پہنچ گئی ۔
فلسطینی مذاکراتی وفد مصر کے دار الحکومت القاہرہ پہنچ گیا ۔جو اسرائیل کے ساتھ غزہ میں فائر بندی کروانے کے لیئے مذاکرات کریں گے ۔مذاکراتی وفد میں خاص طور پر مرکزی کمیٹی کے سربراہ عزام الاحمد شامل ہیں ۔

0 comments:
Post a Comment