شاہ عبداللہ نےمسلمان اور عیسائی علماء کی کانفرنس بلائی اور کانفرنس میں آپس میں باہمی بھائی چارے پر زور دیا۔ اس کانفرنس میں ہمسائیہ ممالک اور بین الاقوامی عیسائی تنظیموں سمیت مشرقی گرجاگھروںکے عیسائی کیمونیٹزکے سربراہان کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اس میں تمام مذاھب کے پیرون کاروں کے درمیان بات چیت کو مضبوط بنانے رواداری اور وعتدال پسندی پر بات ہوئی۔
http://petra.gov.jo/Public_News/Nws_NewsDetails.aspx?
lang=1&site_id=2&NewsID=168405&CatID=14
http://petra.gov.jo/Public_News/Nws_NewsDetails.aspx?
lang=1&site_id=2&NewsID=168405&CatID=14

0 comments:
Post a Comment