• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 15, 2014

    فلسطین نہ آزاد ریاست بن سکتا ہے اور نہ عباس امن میں شریک ہو سکتا ہے ۔اسرائیلی وزیر دفاع

    اسرائیل کے وزیر دفاع موشیہ یعلون نے کہا کہ فلسطین کبھی بھی آزاد ریاست نہیں بن سکتا اور محمود عباس کبھی امن میں شریک نہیں ہو سکتا ۔
    یعلون نے کہا کہ اسرائیل فلسطینوں کو خود مختاری دے سکتا ہے لیکن زمینی اور فضائی کنٹرول اسرائیل کا ہو گا ۔ یعلون نے مزید کہا کہ اسرائیل  فلسطین کے ساتھ ریاستی حل کی کوشش نہیں کرتا کیونکہ اگر فلسطین کو خود مختاری دے دی گئی تو وہ 1967کی حد بندی پر نہیں رہے گا بلکہ پورے اسرائیل کو تباہ کر دے گا ۔
    اخبار العالم العربی

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین نہ آزاد ریاست بن سکتا ہے اور نہ عباس امن میں شریک ہو سکتا ہے ۔اسرائیلی وزیر دفاع Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top