اخوان المسلمین کی طرف سے بم حملے کی مذمت
مصر میں اخوان المسلمین تنظیم نے کہا ہے کہ سرحد پر فوجیوں پر
بم حملے کی ذمہ داری حکومت پر قابض کمانڈروں پر ہے اور یہ واقعہ ایک قتل عام ہے۔
اخوان کی سرکاری انٹرنیٹ
سائٹ پر حملے سے متعلق شائع ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سینا کے رہائشی مصر
کی دفاعی لائن ہیں اور علاقے کے عوام کا علاقے سے انخلاء ناممکن ہے ۔ ہم تاریخ بھر
میں ہمیشہ سے سینا کی دفاعی لائن پر موجود عوام کو تنہا کرنے کے خلاف رہے ہیں۔
اخوان کے سیاسی ونگ حریت و انصاف پارٹی نے بھی اپنے جاری کردہ پیغام میں فوجی قبضے کے کرداروں کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
اخوان کے سیاسی ونگ حریت و انصاف پارٹی نے بھی اپنے جاری کردہ پیغام میں فوجی قبضے کے کرداروں کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

0 comments:
Post a Comment