موسمِ گرماکے اوقات کا ر پر عمل درآمد اس اتوار سے اپنے اختتام کو
پہنچ رہا ہے۔
چھبیس
اکتوبر بروز منگل گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کرتے ہوئے موسمِ سرما کے اوقات پر عمل
درآمد شروع کردیا جائے گا۔
موسمِ گرما کے اوقات پر عمل درآمد کو ختم کرنے کے روز یعنی 26 اکتوبر بروز اتوار رات چار بجے گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کرلیا جائے گا۔
موسمِ گرما کے اوقات پر عمل درآمد کو ختم کرنے کے روز یعنی 26 اکتوبر بروز اتوار رات چار بجے گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کرلیا جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment