• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    امریکی حکام نے اسرائیلی وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ۔

    امریکی حکام نے اسرائیلی وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ۔ 



    اسرائیلی وزیر دفاع موشیہ یعلون جو آج کل امریکی دورے پہ ہیں  امریکی اہم وزراء جن میں امریکی نائب صدر جوہائیڈن امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور قومی سلامتی کے مشیر سوسن رائس ۔وغیرہ نے ملاقات سے انکار کر دیا کیونکہ اس نے امریکی وزیرخارجہ پر تنقید کی تھی انکی اس بات جو انہوں نے کہا تھا کہ فلسطینیوں کے ساتھ پر امن طریقے سے بات کی جاے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکی حکام نے اسرائیلی وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top