میں مذاکرات کو رد کرتا ہوں : مرسی
مصر کے معزول صدر محمد
مرسی نے انقلاب کے ناقابل تردید اصولوں اور شہداء کے خون پر کئے جانے والے تمام
مذاکراتی اقدامات کو رد کرنے کا اعلان کیا ہے۔مرسی نے
ہجری سال کے آغاز کی مناسبت سے "مصر عرب جمہوریہ کے صدر" کی حیثیت سے
اپنے حامیوں کے لئے جاری کردہ تحریری بیان کو اپنے فیس بُک پیج پر شائع کیا ہے۔
پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ "میں دو ٹوک الفاظ میں شہداء کے خون اور انقلاب کے ناقابل تبدیل اصولوں پر کئے جانے والے مذاکراتی اقدامات کو ردکرتا ہوں اور رد کرنا جاری رکھوں گا"۔
پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ "میں دو ٹوک الفاظ میں شہداء کے خون اور انقلاب کے ناقابل تبدیل اصولوں پر کئے جانے والے مذاکراتی اقدامات کو ردکرتا ہوں اور رد کرنا جاری رکھوں گا"۔

0 comments:
Post a Comment