شام کے لیے ترکی امدادی سامان
کے 46 ٹرک روانہ:
قطر،
بحرین اور یمن سمیت 14 ممالک سے سول تنظیموں کی طرف سے مرتب کردہ انسانی بنیادوں پر
امدادی سامان کےبھرے ہوئے 46 ٹرک روانہ ہو گئے۔
جنوبی
ترکی اتھارٹی کے چئر مین نے بھی کہا ہے کہ انہوں نے امدادی سامان کے 400
ٹرک تیار کیے ہیں جن میں کھانے کا سامان ہے۔ ان کا کہنا ہے
کہ یہ سامان رواںسال کے آخر تک تقسیم کیا جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment