عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی دو روزہ دورے پر اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گے، جہاں پر وہ اردن کے بادشاہ ملک عبداللہ اور وزیر اعظم عبداللہ النسور سے ملاقات کریں گے، جس میں دونوں ممالک کی اقتصادی اور سلامتی امور پر بات چیت ہو گی، اور اس کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے پر بھی تبادلہ اختیار کیا جائے گا۔
خطے کو درپیش سب سے بڑا خطرہ جو داعش کی صورت میں موجود ہے اس کے سے نبٹنے کے لئیے اہم امور پر تبادلہ اختیار کیا جائے گا

0 comments:
Post a Comment