عراقی وزیر خارجہ محمد سالم الغبان نے بغداد میں ایرانی سرحدی محافظ بریگیڈیر کمانڈر رضائی کے ساتھ ملاقات کے دوران اعلان کیا ہے کہ عراق اور ایران کے ساتھ مشترکہ 1400 سو کلو میٹر تک سرحدوں میں کسی قسم کی کوئی مشکل نہیں اور یہ عراق کی سب سے محفوظ شمار کی جاتی ہے۔
link

0 comments:
Post a Comment