• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    سیناء شہر میں دھماکوں پر سعودی عرب کی شدید مزمت ۔


    سعودی عرب کے سرکاری زرائع نے واضح کیا ہے کہ مصر کے شمالی علاقے سیناء میں دھماکوں 

    اور خطرناک دہشتگرد انہ کاروائیوں پر سعودی عرب نے شدید مزمت کا اظہار کیا ہے ،  ان دھماکوں میں مسلح افواج  کی  بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئی،
    اور مزید کہا کہ سعودی عرب نے متاثرین خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کے لیے جلد شفا یاب ہونے کی دعا کی ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سیناء شہر میں دھماکوں پر سعودی عرب کی شدید مزمت ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top