عمان اگلے 15سالوں میں اپنے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم کرنے کے لیے 150 ارب ڈالر خرچ کرے گا۔یہ لاکھوں ڈالر عمان کو امریکہ کی جانب سے معیشت بہتر بنانے کے لیے دیے جا رہے ہیں اور یہ صنعت کی بہتری میں کارساز ہوں گئے اور اسی طرح خلیج تعاون کونسل نے 8 بلین ڈالر کے 6 معاہدے کیے ہیں جو عمان کو خطے میں اہم مارکیٹ کے طور پر مضبوط کرے گا۔
http://www.shabiba.com/News/Article-61133.aspx
0 comments:
Post a Comment