مصری حکام نے حماس وفد کو روک دیا۔
مصری حکام نے حماس وفد کے سینئیر ارکان ابو مرزوق جو کہ سیاسی بیورو کے نائب سربر اہ ہیں کو تیونس میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت سے روک دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ کانفرنس فلسطین کے سیاسی معاملات پر منعقد کی جا رہی ہے۔

0 comments:
Post a Comment