• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 1, 2014

    حوثیوں کا صوبہ حدیدہ کی اہم بندرگاہ پر قبضہ

    حجہ اور حدیدہ ساحل کی صوبائی حکومتیں انصار اللہ کے قبضہ میں ہیں ۔اور بحیرہ  احمر  یمن کے مغرب پر واقع صوبہ حدیدہ  کے رہائشوں اور مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ اہم  بندرگاہوں  میں سے ایک اہم بندرگاہ پر بھی حوثیوں نے کنٹرول کر لیا۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثیوں کا صوبہ حدیدہ کی اہم بندرگاہ پر قبضہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top