تازہ ترین > مصر > مصری فوج کی انصار بیت المقدس کے خلاف کاروائی مصر مصری فوج کی انصار بیت المقدس کے خلاف کاروائی مصری فوج کی انصار بیت المقدس کے خلاف کاروائی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فوج نے شمالی سیناء کے علاقے جورہ میں انصار بیت المقدس کے خلاف ایک کاروائی کاروائی میں 7 افراد کو ہلاک اور 15 کو گرفتار کر لیا۔ 10/01/2014 04:38:00 PM مصر
0 comments:
Post a Comment