عراقی سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ وہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب ایک علاقے سے دولۃ اسلامیۃ کے جنگجوؤں کو پیچھے دھکیل رہے ہیں، تاکہ اس راستے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا جائے جسے شیعہ زائرین استعمال کرتے ہیں۔
نامہ نگاروں کا کہنا ہے اس علاقے میں دولۃ اسلامیۃ کی موجودگی محرم میں عاشورہ میں حصہ لینے والے ہزاروں شیعہ افراد کے لئیے خطرناک ہو سکتی ہے۔
.jpg)
0 comments:
Post a Comment