• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    لبنانی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان پھرجھرپیں ، چھ فوجی ہلاک


    لبنان کے شہر العنیفہ میں پھر لبنانی فوج اور دہشتگردوں کے درمیان جھرپیں ان جھرپوں کی وجہ یہ بنی جب لبنانی فوج نے طرابلس شہرکو دہشتگردوں سے خالی کروانے میں کامیاب ہوئی جس میں متعدد  دہشتگرد گرفتار اور زخمی ہوے۔ جس کے مقابلے میں مسلح افراد نے مختلف مقامات پر حملے کیے جس سے چھ لبنانی فوجی ہلاک ہوے
     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لبنانی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان پھرجھرپیں ، چھ فوجی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top