• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    اردن میں یومیا 120 عراقی مہاجرین کی آمد۔ عرب الیوم

    عرب الیوم۔ کے مطابق گزشتہ دو ماہ کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشن کی رپورٹ کے ممطابق ایک دن کے اندر 120 عراقی مہاجرین  اردن کے اندر پناہ لینے کے لیے آرہے ہیں۔ڈیٹا ٹاک کمیشن رپورٹ کے مطابق عراق میں جبری شادیوں دھمکیوں اغوا اور گھروں کے جلانے کے واقعات کے بعد لوگ اردن کی طرف ہجرت کر رہے ہیں اور یہ مہاجرین  نینوی صلاح الدین ،انبار،بغداد، اور بصرہ سے تعلق رکھتے ہیں۔


    http://alarabalyawm.net/?p=400484
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن میں یومیا 120 عراقی مہاجرین کی آمد۔ عرب الیوم Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top