دولۃ اسلامیۃ نے عراق کے شہر موصل سے 60 کلومیٹر کی مصافت پر زومار نامی قصبہ پر اگست کے مہینے میں قبضہ کر لیا تھا، تو امریکہ کی سربراہی میں قائم اتھادی فورسز نے اس قصبے میں داعش کے ٹھکانوں پر ٖفضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں داعش کو ادھر سے پسپا ہونا پڑا اور کرد افواج نے دوبارہ اس قصبے پر قبضہ کر لیا۔
Sunday, October 26, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment