• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    اردن دہشت گردی کے خلاف مصر کے ساتھ ہے ۔المومنی

    اردن کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر محمد المومنی اردن نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے کہا ہے  کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہر طرح مصر کے ساتھ ہیں،اور ہم اپنے ملک کی سلامتی اوراستحکام پر بھی سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔انھوں نے شمالی سیناء میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دہشت گردی کے محرکات کو دور
    کرنا ہو گا،انھوں نے عرب ممالک اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف متحد ہوں



    http://petra.gov.jo/Public_News/Nws_NewsDetails.aspx?lang=1&site_id=2&NewsID=169670&CatID=14



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن دہشت گردی کے خلاف مصر کے ساتھ ہے ۔المومنی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top