• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, October 26, 2014

    القاعدہ کو روکنے کیلئے انصار اللہ ایک بار پھر میدان میں

    یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ القاعدہ کی توسیع کو روکنے کیلئے متحرک ہو گئی،اور تحریک انصار اللہ کے صدر عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اور لوگوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ علیحدگی  اختیار کرنا ہےلھذا لوگوں کو چاہیئے کہ وہ مسئولیت سے نہ نکلےبلکہ اپنی زندگی مسئولیت کے تحت رہ کر گزاریں ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: القاعدہ کو روکنے کیلئے انصار اللہ ایک بار پھر میدان میں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top