• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 15, 2014

    داعش میں شامل سب سے زیادہ سعودی اور یورپی ممالک میں سے شامل ہونے والوں میں برطانیہ سب سے آگے

    یورپ کے رسمی اعداد وشمار کے مطابق ان دنوں داعش میں غیر ملکی جنگجؤوں کا بڑی تیزی  سے اضافہ ہورہا ہے ، اور خاص طور پر موصل ، رقہ اور دیرالزور  پر داعش  کے قبضے کی کامیابی کے بعد  انکی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ،
    مغربی اعدادوشمار کے مطابق داعش میں غیر ملکی جنگجؤوں کی تعداد کے لحاظ سے سعودی عرب  سب سے آگے ہے انکی تعداد 7000 ہے پھر تیونس  ہے انکی تعداد 5000 ہے اور پھر اردن ہے انکی تعداد 2500 ہے ، اس کے بعد یورپی ممالک میں سے شامل ہونے والے جنگجؤوں کی تعداد 3000 کے قریب ہے اور ان میں 1000 جنگجو صرف برطانیہ سے ہیں ۔



     Link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش میں شامل سب سے زیادہ سعودی اور یورپی ممالک میں سے شامل ہونے والوں میں برطانیہ سب سے آگے Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top