• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 15, 2014

    عراقی صدر آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

    آج بدھ کے 15 اکتوبر بدھ کے دن سال 2005 میں ہونے والے ریفرنڈم کی سالگرہ ہے جس موقعے پر عراقی صدر "فؤاد معصوم" قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ عراقی قوم کو موجودہ حالات سے نمٹنے کے لئیے ایک اہم پیغام دیں گے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی صدر آج قوم سے اہم خطاب کریں گے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top