• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 15, 2014

    بانکی مون نے کوبانی میں قتل عام روکنی کی اپیل کر دی

    ترکی کی سرحد کے قریب شام کے شہر کوبانی میں داعش کے حملے جاری ہیں جس کی وجہ سے اس علاقے میں آباد ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے، تو اس ضمن میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکٹری بانکی مون نے کوبانی میں ہر ممکنہ قتل عام روکنے کی اپیل کی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بانکی مون نے کوبانی میں قتل عام روکنی کی اپیل کر دی Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top