جرمن انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ عراق کا شمالی حصہ داعش کے جنگجوؤں کے زیر کنٹرول ہے، اور ان کے پاس جو میزائل ہیں وہ ان میزائلوں کے ساتھ سوئلین جہاز کو نشانہ بنا سکتے ہیں، جرمنی میں داعش کے خلاف مظاہرہ بھی کیا گیا
ان کا مزید کہنا تھا کہ داعش کے پاس جو میزائل ہیں وہ ان نے شامی فوج سے چھینے ہوئے ہیں اور ان می سے کچھ میزائل قدیم ہیں اور کچھ جدید طرز کے ہیں اور ان کی رپورٹ کے مطابق وہ روسی میزائل کی طرز کے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment