• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    مصر بین الاقوامی تعاون کی تلاش میں

    مصر بین الاقوامی تعاون کی تلاش میں


    جمعہ کے روز سینا جزیرہ نما میں 33 فوجیوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے حملوں کے بعد مصر بین الاقوامی تعاون کی تلاش میں ہے۔

    مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی مدد کے لئے قاہرہ میں موجود غیر ملکی سفیروں کے ساتھ رابطہ کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
    شکری نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جدو جہد میں غیر ملکی ممالک سے مزید سیاسی اور اقتصادی تعاون کا مطالبہ کریں گے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر بین الاقوامی تعاون کی تلاش میں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top