• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    مصر: سیناء میں غزہ کے ساتھ حد فاصل کو وسیع کرنے کا اعلان

    مصر: سیناء میں غزہ کے ساتھ حد فاصل کو وسیع کرنے کا اعلان


    مصری حکام نے غزہ کی پٹی کے ساتھ ایک سرحد قائم کرنا شروع کر دی ہے۔ مصر کے صدر السیسی نے جزیرہ نما میں غزہ کی سرحد کے بفر زون کو وسیع  کرنے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ حد بندی  دہشت گردوں کو روکنے کے لیے کی جارہی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: سیناء میں غزہ کے ساتھ حد فاصل کو وسیع کرنے کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top