• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    مصر : سیناء حملوں کے بعد غزہ مذاکرات ملتوی

    مصر : سیناء حملوں کے بعد  غزہ مذاکرات ملتوی


    سیناء میں فوج پر حملے کے بعد مصر نے سرحدی  علاقے کو سیل کردیا ،جس کے بعد مصری حکام نے غزہ مذاکرات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ۔ مصر کے اس فیصلے نے رواں ہفتے میں قاہرہ میں متوقع اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان بلواسطہ امن مذاکرات کو ناممکن بنا دیا ہے۔ قاہرہ نے مذاکرات کے ملتوی ہونے کا اعلان کیا ہے تاہم نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ حماس کے حکام نے کہا ہے کہ مذاکرات آئندہ ماہ کے وسط سے پہلے منعقد نہیں ہو سکیں گے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر : سیناء حملوں کے بعد غزہ مذاکرات ملتوی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top