عراق اور شام میں داعش نے کافی زیادہ آئل ریفائنریز پر کنترول کر لیا ہے اور ان سے تیل نکال کر مختلف ممالک کو فروخت کر رہا ہے امریکن اندازے کے مطابق داعش تیل سے یومیہ ایک ملین ڈالر کی خطیر رقم حاصل کر رہا ہے جسے وہ اپنے عسکری سرگرمیوں اور دیگر ضروریات کو پورا کر رہے ہیں۔
امریکن نائب وزیر خارجہ ڈیوڈ کوہن نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ داعش سے تیل خریدنے والوں کو ہم متنبہ کرتے ہیں کہ ہم ان کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کر سکتے ہیں

0 comments:
Post a Comment