تازہ ترین > قطر > ملائیشین وزیرزراعت نے قطر کے سفیر کا استقبال کیا قطر ملائیشین وزیرزراعت نے قطر کے سفیر کا استقبال کیا ملائیشین زراعت اور زرعی صنعت کے وزیر جناب داتو سیری اسماعیل صابری یعقوب نے قطر کے سفیر مسٹر عیسی بن محمد المناعي کا کوالالمپور میں استقبال کیا ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کوآگے بڑھانے کے طریقوں پرجائزہ لیا. Link 10/27/2014 06:19:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment