• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    عمانی ترقیاتی بنک نے چھوٹے منصوبے شروع کرنے والوں کے لیے 750 ہزار ریال کا اعلان کردیا۔

    عمان ترقیاتی بنک ملک کے اندر  کوئی بھی چھوٹا منصوبہ ، ہوٹل کھولنے اور سیاحت کے لیے 750ہزار عمانی ریال قرض دے گا۔ عمان ترقیاتی بنک ملک میں شہریوں کی ترقی کے لیے کام کر رہا ہے۔اور حال ہی میں اس نے معاہدہ کیا ہے کہ جو بھی ملک کے اندر ہوٹل یا منصوبہ کھولے گا عمان بنک اسکو 750 ہزارریال بطور قرض دےگا۔اور اس وجہ سے ملک کی ترقی میں اضافہ ہوگا۔


    http://main.omandaily.om/?p=165939

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمانی ترقیاتی بنک نے چھوٹے منصوبے شروع کرنے والوں کے لیے 750 ہزار ریال کا اعلان کردیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top