• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    اسرائیلی کنیسٹ کا مسجد اقصی سے اردن کی سرپرستی ختم کرنے کا مطالبہ

    اسرائیلی کنیسٹ نے مسجد اقصی سے اردن کی سرپرستئ ختم کرنے اورمسجد اقصی کو مکمل طور پر اسرائیل کے حوالے کرنے کے لیے بل پیش کیا ہے۔جس میں اردن سے کہا گیا ہے کہ وہ مسجد اقصی کے کنٹرول سے دستبردار ہو۔ مسجد اقصی کے خطیب نے اس بل کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوے کہا ہے کہ اردن کا مسجد اقصی کی سرپرستی لینا ضروری ہے۔اور یہ مسجد تمام مسلمانوں کی مقدس جگہ ہے۔


    http://alarabalyawm.net/?p=400743

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی کنیسٹ کا مسجد اقصی سے اردن کی سرپرستی ختم کرنے کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top