• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    داعش ، النصرہ اور اخوان المسلمین گمراہی کے راستے پر ہیں ، اور ان کے مناھج باطل ہیں: مفتی اعظم سعودی عرب

    داعش ، النصرہ اور اخوان المسلمین  گمراہی کے راستے پر ہیں ،  اور ان کے مناھج  باطل  ہیں: مفتی اعظم سعودی عرب 

     
    ترکی بن عبداللہ یونیورسٹی ریاض  میں درس کے دوران ایک طالب علم کے سوال کے جواب میں مفتی اعظم شیخ  عبدالعزیز نے کہا کہ عسکریت پسند گروہ داعش ، النصرہ اور اخوان المسلمین گمراہی پر ہیں اور انکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ، انہوں نے بے جاہ خون بہایا  عزتیں لوٹیں اور زمین پر فساد کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش ، النصرہ اور اخوان المسلمین گمراہی کے راستے پر ہیں ، اور ان کے مناھج باطل ہیں: مفتی اعظم سعودی عرب Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top