• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    ظریف نے علاقائی ممالک کو دہشت گردی سے نمٹنے کے تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے دعوت دی


    ایرانی میڈیا ڈپلومیسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےطہران میں ترکی کے نئے سفیر رضا جاکان تکین کے استقبال  کے دوران انہوں نےاعتماد کی یقین دہانی کروائی۔ اس ملاقات میں مزید انہوں نے کہا کہ ترکی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان بہتر تعلقات ہیں ۔اور انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ہرسطح پر بہتر کرنے کی امید کو ظاہر کیا۔


    link      
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ظریف نے علاقائی ممالک کو دہشت گردی سے نمٹنے کے تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے دعوت دی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top