تازہ ترین > عراق > عراق: داعش نے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا عراق عراق: داعش نے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا داعش کے جنگجوؤں نے راکٹ لانچر کے ذریعے عراقی فوج کا حملہ آور ہیلی کاپیٹر مار گرایا۔ ہیلی کاپیٹر میں سوار پائیلٹ اور اس کا ساتھی دونوں ہلاک ہو گے ہیں عراقی فوجی قیادت نے اس واقعے کے بعد داعش کے ہدف لینے کی صلاحیت کا اعتراف کیا 10/05/2014 11:02:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment