امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایک عہدیدار کے مطابق شام میں ترک سرحد کے قریب عین العرب قصبے میں امریکہ نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر 4 فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں داعش کو غیر معمولی جانی نقصان پہنچا اور 35 کے لگ بھگ افراد مارے گےاور بمباری سے داعش کے زیر انتظام توپخانہ اور اسلحہ کا ایک بھاری ذخیرہ تباہ ہو گیا
Sunday, October 5, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment