• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 14, 2014

    داعش کی قیادت کا تعلق اخوان سے رہا ہے: یوسف قرضاوی

    داعش کی قیادت کا تعلق اخوان سے رہا ہے: یوسف قرضاوی
    قطر میں مقیم مصری نژاد عالم دین الشیخ یوسف القرضاوی نے کہا ہے کہ دولت اسلامی کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کا ماضی میں اخوان المسلمین سے تعلق رہا ہے۔
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تیزی سے مقبول ہونے والی ایک ویڈیو میں علامہ قرضاوی نے بتایا کہ "بغدادی کو لیڈر بننے کا شوق رہا ہے جس نے اسے دہشت گرد تنظیم 'داعش' میں شمولیت پر مجبور کیا اور جیل سے رہائی کے بعد اس نے تنظیم کی قیادت سنبھال لی۔"



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کی قیادت کا تعلق اخوان سے رہا ہے: یوسف قرضاوی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top