• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 14, 2014

    اردن کا اسرائیل کو مسجد اقصی کی بے حرمتی پرمؤثر جواب دینے کا اعلان

    وزیر اطلاعات و نشریات کے وزیر مؤمنی نے کہا ہے کہ اردن اب مسجد اقصی سمیت تمام مقدس مقامات کی بیحرمتی  پر اسرائیل کر ساتھ اب مزید مؤثر طریقے سے نمٹے گا۔انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مسجد اقصی کے محاصرے کو توڑنے کے لیےاردن  سیاسی اور قانونی اقدامات اٹھائے گا انھوں نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ علاقے میں مذہبی جنگ ہو سکتی ہے ،اسرائیل امن معاہدے کی پاسداری کرے۔








                                             http://petra.gov.jo/Public/Main_arabic.aspx?lang=1&site_id=2
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کا اسرائیل کو مسجد اقصی کی بے حرمتی پرمؤثر جواب دینے کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top