امریکہ اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر داعش پر عراق و شام میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود داعش کی چاروں اطراف فاتحانہ پیش قدمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، 10 ہزارداعشی جنگجو تیزی کے ساتھ عراق کے دارالحکومت بغداد کی جانب بڑھ رہے ہیں، اور وہ بغداد سے صرف 8 میل کے فاصلے پر ہیں، زمینی فوج نے کوئی بڑی مزاحمت نہ کی تو بعید نہیں کے داعش چند ایام میں بغداد پر قبضہ کر لے۔
Tuesday, October 14, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment