سعودی پارلیمنٹ کے
اجلاس کے دوران اسرائیلی خطرناک منصوبوں سے خبر دار کیا گیا ،
کہ انکا ہدف علاقے میں یہودیت کی
ترویج اور مسجد اقصیٰ کی تقسیم ہے ، اسرائیلیوں کے اس منصوبے کو بیت المقدس کی
صریح توہین قرار دیا ہے ،
اور مزید کہا ہے کہ خطے میں عدم استحکام بین الاقوامی امن اور سلامتی کو خطرہ
ہے ، (OIC)نے سلامتی کونسل کے سامنے اس بات پر زور دیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے خلاف جاری
اسرائیلی خلاف ورزی کا بہت برا انجام ہو
گا۔

0 comments:
Post a Comment