• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    ایران کی آبادی 78 ملین سے تجاوز کرگئ


    محکمہ شماریات کے ڈایکٹر علی اکبر محزون  نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی آبادی گزشتہ  سال22 ستمبر کو 78 ملین تک پہنچ گی تھی ۔مزید انہوں نےکہا ہے کہ اس سال ایران کی آبادی میں نوجوانوں کا تناسب 35 فیصد سے گر کر 31.5 رہ گیا ہے یہ ایران کی آبادی کو بڑھاپے کی بڑھوتی کو ظاہر کررہا ہے ۔اور انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک کی آبادی کا 7.5 فیصد 65 سال کی عمر کے لوگوں کا ہے اور اس طرح ہر پانچ ایرنیوں میں سے ایک آدمی 65 سال کی عمر کو پہنچ جاتا ہے۔
     
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کی آبادی 78 ملین سے تجاوز کرگئ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top