• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    حوثیوں نے تیل سمیت 6 اور وزاتیں حاصل کی۔

    یمن کے نو منتخب وزیراعظم انجینئر خالد بحاح نے کہا ہے کہ نئی کابینہ کی تشکیل کیلئے  مختلف سیاسی دھڑوں کے ساتھ اصلاح مشورہ جاری ہے۔ابتدائی مشاوراتی اجلاس  میں  قومی حکومت میں شامل مختلف سیاسی جماعتوں کیلئے  وزارتوں کی تعداد متعین کر دی گئی ہے ۔اور چار اہم وزارتوں کیلئے  وزیروں کا انتخاب صدر جمہورہ اپنی صوابدید کے مطابق کریں گئے ، جن میں حوثیوں  کو بھی چھ وزارتیں دینے کا فیصلہ  کیا گیا ہے ،1۔وزارت انصاف 2۔بجلی توانائی 3۔ سول سروسز 4۔انشورنس 5۔ تیل وقدرتی وسائل 6۔ پیشہ وارانہ تعلیم اور ثقافت کے عہدے رکھے گئے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثیوں نے تیل سمیت 6 اور وزاتیں حاصل کی۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top