العربیہ چینل کے مطابق یمن میں سنی اکثریتی علاقوں میں ایرانی حمایت حاصل لوگ قبائلی اور دوسرے لوگوں پر حملوں کی صورت حال کے خلاف چدید احتجاج ہونا شروع کیونکہ حوثی لوگوں کے گھروں کو بھی جلا رہے ہیں جس یمں انہوں نے عبدالرحمان مکرم معروف صوفی کے گھر کو بھی جلا کر راکھ کر دیا تو حوثیوں کے اس خون خرابے کی وجہ سے لوگ تنگ آکر باہر نکلنے پر مجبور ہر گئے ہیں اور مقامی لوگوں نے حوثیوں کے خلاف اتحاد کر لیا ہے اور دوسروں کو بھی ساتھ ملا رہے ہیں جس کی وجہ سے طلباء مدارس اور اسکولوں سے سڑکوں پر آگئے ہیں۔
Monday, October 27, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment