• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    قطر کی دولتِ اسلامیہ کو امداد فراہم کرنے کی تردید


    قطر کے اعلیٰ حکام نے سختی کے ساتھ ان الزامات کی تردید کی ہے کہ ان کا ملک شام میں دولت اسلامیہ جیسی کسی بھی دہشت گرد تنظیم کی مدد کر رہا ہے۔
    تاہم قطری حکام نے معتدل جنگجوؤں کی امداد کا اعتراف کیا ہے۔
    قطر کے حکام نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور دوسری مغربی اور عرب انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مل کر صرف معتدل جنگجوؤں کو امداد دی ہے۔ اس کے ساتھ انھوں نے کہا کہ مالی تعاون پر سختی کے ساتھ کنٹرول جاری ہے۔
    یہ معلومات قطر کے حکمراں شیخ تمیم بن حمد الثانی کے اس ہفتے برطانوی دورے سے قبل سامنے آئی ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کی دولتِ اسلامیہ کو امداد فراہم کرنے کی تردید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top