• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    خاتمی: شاھرودی ماہرین کونسل کے چیرمین کے عہدے مضبوط امیدوار


    ماہرین کونسل کے رکن طہران میں جمعہ کے عارضی امام سید احمد خاتمی نے تاکید کی ہے کہ آیۃ اللہ ہاشمی شاھرودی کو کہ پہلے ہی سے ڈپٹی کے طور پر کام کررہے ہیں ۔ان کو ماہرین کونسل کے مضبوط ترین امیدوار تصور کیا جاتا ہے انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اس عہدے کے خواہش مند نہیں ہے۔
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خاتمی: شاھرودی ماہرین کونسل کے چیرمین کے عہدے مضبوط امیدوار Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top