اردن اور فلسطین کے درمیان مشترک مقدس مقامات کی اسرائیل کی طرف سے بے حرمتی۔مسجد اقصی کی بڑھتی ھوئی خلاف ورزیوں اور اسرائیلی فوج کی45سال میں پھلی مرتبہ قبائلی مسجد کی بے حرمتی اردن نے شدید غصے کا اظھار کیا، صرف ماہ اگست کے اندر 1169 اور جولائی کے اندر 267 انتھا پسند یھودیوں نے مسجد اقصی کی خلاف ورزی کی اور ایک ماہ کے اندر ان کی توداد دگنی ھوئی ہے
http://ar.ammannet.net/news/238411
http://ar.ammannet.net/news/238411

0 comments:
Post a Comment